کوس

کوس (انگریزی: Kos) یونان کا ایک جزیرہ جو جزائر دؤدیکانیز میں واقع ہے۔[1]عثمانی دور میں اس جزیرہ کا نام اِستان کوئے (ترکی: Istanköy) تھا۔

کوس
Κως
قصبہ کوس کی بندرگاہ
قصبہ کوس کی بندرگاہ
مقام
کوس is located in یونان
کوس
کوس
متناسقات36°51′N 27°14′E / 36.850°N 27.233°E / 36.850; 27.233
علاقے میں محل وقوع
حکومت
ملک:یونان
علاقہ:جنوبی ایجیئن
علاقائی اکائی:Kos
آبادی کے اعداد و شمار (بمطابق 2011)
بلدیہ
 - آبادی:33,388
 - رقبہ:287.2 مربع کلومیٹر (111 مربع میل)
 - کثافت:116 /مربع کلومیٹر (301 /مربع میل)
بلدیاتی اکائی
 - آبادی:19,432
دیگر
منطقۂ وقت:مشرقی یورپی وقت/مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+2/3)
بلندی (کم از کم - زیادہ سے زیادہ):0–843 میٹر ­(0–2766 فٹ)
ڈاک رمز:853 xx
ہاتف:22420
گاڑی رجسٹریشن پلیٹ:ΚΧ, ΡΟ, PK
موقعِ حبالہ
www.kos.gr

جڑواں شہر

شہر کوس کے جڑواں شہر مونپلے و Châtenay-Malabry ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات