ابو جہل

اسلام مخالف قریشی سردار
(ابوجہل سے رجوع مکرر)

عمرو بن ھشام بن المغیرہ بن عبد اللہ بن عمر بن مخزوم مکے کا ایک قریشی سردار تھا جس کا اصل نام عمرو بن ہشام المغیرہ تھا اور ابوالحکم کنیت تھی۔ اسلام اور محمد بن عبد اللہ کا دشمن تھا۔ مکے میں محمد بن عبد اللہ اور صحابہ نے اس کے ہاتھوں سخت اذیتیں جھیلیں۔ بدر کی لڑائی میں قتل ہوا۔

ابو جہل
(عربی میں: عمرو بن هشام بن المغيرة المخزومي القرشي الكناني (أبو جهل) ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش570ء کی دہائی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات13 مارچ 624[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتلڑائی میں مارا گیا [2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاتلعبد اللہ بن مسعود   ویکی ڈیٹا پر (P157) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتلڑائی میں ہلاک   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبکثرت پرستی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادعکرمہ بن ابوجہل   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہسیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانعربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیںغزوۂ بدر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات