ابو قتادہ

فلسطینی عالم ابو قتادہ جو 1960ء میں بیت الحم میں پیدا ہوا۔ برطانیہ نے دہشت پر جنگ کی آڑ میں اسے دس سال قید میں رکھا۔ بالآخر برطانوی عدالت نے 2012ء میں اس کی جیل سے رہائی کے بدلے دن میں 22 گھنٹے نظر بند کرنے کا عندیہ دیا۔[1]جولائی 2013ء میں اردن کے بادشاہ سے گفت و شنید کے بعد برطانیہ نے قتادہ کو ملک بدر کر دیا جہاں اسے جیل میں ڈال دیا گیا۔[2]برطانوی وزیر اعظم کیمرون اور وزیر داخلہ ٹریسا میہ نے کامیاب ملک بدری پر خوشی کا اظہار کیا۔

ابو قتادہ
(عربی میں: أبو قتادة الفلسطيني ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش1960ء
بیت الحم
رہائشفلسطین، برطانیہ
شہریت اردن   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نامابو عثمان
عملی زندگی
مادر علمیجامعۂ پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہدہشت گرد ،  الٰہیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتجامعۂ پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات