اثر لکھنوی
جعفر علی خان۔ اردو شاعر لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ 1906ء میں کیننگ کالج لکھنؤ سے بی اے کیا۔ 1909ء میں صوبہ جات متحدہ میں ڈپٹی کلکٹر مقرر ہوئے۔ 1936ء میں خان بہادر اور 1939 ء میں ایم بی ای کے خطابات ملے۔ 1940ءمیں ریٹائر ہو گئے اور ریاست جموں کشمیر کے ہوم منسٹر اور وزیرتعلیم عہدوں پر فائز رہے۔ قیام پاکستان کے وقت تک آپ کا تعلق کشمیر سے رہا۔ پہلا مجموعہ کلام اثرستان ١٩٣٤ء میں شائع ہوا۔ اور دوسرا بہاراں ١٩٣٥ء میں۔ رنگ بسنت اور لالہ و گل اس زمانے میں شائع ہوئے جب آپ ریاست کشمیر میں وزیر تھے۔ ملازمت سے سبکدوش ہونے کے بعد اردو میں ایک لغت مرتب کی جس پر حکومت ہند کی طرف سے انعام ملا۔
اثر لکھنوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1885ء (عمر 138–139 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
درستی - ترمیم |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات