احمد داؤد اوغلو

(احمد داود اوغلو سے رجوع مکرر)

احمد داؤد اوغلو(پیدائش: 26 فروری 1969ء)ترکی کے سیاست دان، ماہر تعلیم اور سابق سفارت کار ہیں جو 28 اگست 2014 ءسے 22 مئی 2016ء تک ملک کے وزیر اعظم رہے۔ آپ 2014 ءسے 2016ء تک جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے رہنما بھی رہے۔ اس سے قبل انھوں نے 2009ء سے 2014ء تک وزیر برائے امور خارجہ اور 2003ء سے 2009ء تک وزیر اعظم رجب طیب ایردوان کے چیف مشیر کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ انھوں نے 22 مئی 2016ء کو وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔[10]

احمد داؤد اوغلو
(ترکی میں: Ahmedt Davutoğluhh ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

وزیر اعظم ترکی
آغاز منصب
28 اگست2014
صدررجب طیب اردوگان
نائبYalçın Akdoğan
Bülent Arınç
علی باباکان
نعمان کرتولومس
رجب طیب اردوگان
 
رہنما جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی
آغاز منصب
27 اگست2014
رجب طیب اردوگان
 
وزیر خارجہ
مدت منصب
1 مئی2009 – 29 اگست2014
وزیر اعظمرجب طیب اردوگان
علی باباکان
Mevlüt Çavuşoğlu
رکن ترکی قومی اسمبلی
آغاز منصب
12 جون 2011
ووٹ657,763 (56.5%)
معلومات شخصیت
پیدائش26 فروری 1959ء (65 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاشقند، ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگبھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگسیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبسنی اسلام
جماعتجسٹس اینڈ ڈویلمپنٹ پارٹی (2002–13 ستمبر 2019)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادسیفرو
میمونی
محمد
ہیسر بائیک
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمیبوغازچی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسفارت کار ،  سیاست دان ،  ماہر سیاسیات ،  ماہر تعلیم ،  مصنف ،  پروفیسر ،  ماہر معاشیات [5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانترکی [6][7]،  عربی [8]،  انگریزی [8][6]،  جرمن [8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملبین الاقوامی تعلقات [9]،  خارجہ حکمت عملی [9]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط

حوالہ جات