اسلام میں انبیاء اور رسول

اسلام میں نبی یا رسول وہ انسان ہوتا ہے جو خدا کی طرف سے ایک خصوصی مقصد سے انسانوں کی رہنمائی کے لیے بھیجے جاتے ہیں۔

قرآن میں انبیا اور رسول
نامنبیرسولامامکتابکے طرف بھیجا گیاقانون (شریعت)
ہارون[1]
ابراہیم[2][3][4]صحوفِ ابراہیم [5]قومِ ابراہیم[6][7]
آدم[8]
داؤد[9]زبور [10]
الیاس[9][11]قومِ الیاس [12]
الیسع[9]
ادریس[13]
ذوالکفل[14]
عزیر[15]
ہود[16]عاد [17]
اسحاق[18][19]
اسماعیل[20][20]
یعقوب[18][19]
شعیب[21]مدین [22]
عیسیٰ[23][24]انجیل [25]بنی اسرائیل (یہود)[26][7]
ایوب[27]
یحییٰ[28]
یوسف[27]
یونس[9][29]قومِ یونس [30]
یوشع[31]
لوط[27][32]قومِ لوط [33]
نوح[9][34]قومِ نوح [35][36]
محمد ﷺ[37][37][4]قرآن [38]تمام انسانوں اور جنّوں کے لیے [39][7]
موسیٰ[40][40]تورات [41]فرعونیوں کے طرف بھیجے گئے تھے [42][7]
صالح[43]ثمود [44]
شموئیل[45]
سلیمان[9]
زکریا[9]

اسلامی ادب میں انبیا

درج بالا وه نام ہیں جن کا ذکر قرآن میں ہے، چند دیگر انبیائے کرام اور دیگر شخصیات ہیں جن کا ذکر ہمیں احادیثِ نبوی میں ملتا ہے اور اس کے علاوہ علما کے لکھے ہوئے مختلف کتب جیسے قصص الانبیاء میں پائے جاتے ہیں، چند ایسی شخصیات کے نام یہ ہیں :

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط