اصول فقہ

اصول فقہ ایسا علم ہے جو فقہ کی اجمالی دلیلوں کے حالات ‘ ان دلیلوں سے فائدہ حاصل کرنے کے طریقوں اور فائدہ حاصل کرنے والے کے حالات کے بارے میں بحث کرتا ہے نیز اس علم کا حصول مجتہدین کا خاصہ ہے اس علم پر مختلف مکاتب فکر کے جید علما نے معتبر و مستند کتب تحریر فرمائیں ہیںاس علم میں شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کی دلیل لینے کی 4 شاخیں قرآن مجید،حدیث ، اجماع و قیاس پر بحث کی جاتی ہے اس علم میں مہارت سے بندہ شریعت و متعلقات اور احکام کی تفصیلات کو انتہائی احسن و سہل انداز میں سمجھ سکتا ہے۔[1]

حوالہ جات