الکبیدش

الکبیدش بن کالیناسc. 450 – 404 قبل مسیح ایک ممتاز اتینیان سیاستدان، خطیب اور جنرل گذرا ہے۔ اپنی ماں کی طرف کے اشرافی خاندان کا آخری مشہورشخص، Alcmaeonidae (آلکمیونیدا) جوپیلوپوناسیہ Peloponnesian جنگ کے بعد گمنام ہو رہی ۔ اس جنگ کے دوسرے حصہ میں الکبیدش نے بہ حیثیت سیاست دان، مشیر اور فوجی جنریل کے ایک اہم کردار ادا کیا۔

الکبیدش
(قدیم یونانی میں: Ἀλκιβιάδης ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 450 ق مء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قدیم ایتھنز   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 404 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فریگیا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتتیز دھار ہتھیار کا وار   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتقتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتقدیم ایتھنز   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
استراتیگوس   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
406 ق.م  – 405 ق.م 
استراتیگوس   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
415 ق.م  – 413 ق.م 
استراتیگوس   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
419 ق.م  – 418 ق.م 
عملی زندگی
استاذسقراط   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان ،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانقدیم یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہاستراتیگوس   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اولمپکس فاتح (رتھ دوڑ) (416 ق.م)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات