امنتھایو اورتیگا گاونا

امنتھایو اورتیگا گاونا (Amancio Ortega Gaona) (ہسپانوی تلفظ: [aˈmanθio oɾˈteɣa ɡaˈona]) [2] ایک ہسپانوی فیشن ایگزیکٹو اور انڈیٹکس فیشن گروپ کا بانی چیئرمین ہے۔ اسے زارا لباس اور اشیاء کی ریٹیل دکانوں کے لیے جانا جاتا ہے۔ مارچ 2014 میں فوربس نے اسے دنیا کے تیسرے سب سے امیر ترین شخص کے طور پر کی درجہ بند کیا۔ [3]

امنتھایو اورتیگا
(ہسپانوی میں: Amancio Ortega Gaona ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشی نام(ہسپانوی میں: Amancio Ortega Gaona ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش (1936-03-28) 28 مارچ 1936 (عمر 88 برس)
بسدونگو د ارباس, لیون, ہسپانیہ
رہائشلا کرونیا, ہسپانیہ
قومیتہسپانوی
زوجہ
  • روزالینا میرا(مطلقہ)
  • فلورا پیریز مارکوتے (شادی. 2001)
اولاد
  • ساندرا اورتگا میرا
  • مارکوس اورتگا میرا
  • مارتا اورتگا پیریز
عملی زندگی
پیشہبزنس مین
مادری زبانگالیشیائی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانہسپانوی ،  گالیشیائی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرتشریک بانی انڈیٹکس گروپ
عالمی#3 امیر ترین شخص (2013)
کل دولتIncrease امریکی ڈالر64 بلین (2013)[1]
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات