اندلسیہ

(اندلوسیا سے رجوع مکرر)

اُندلُسیہ (انگریزی: Andalusia) (ہسپانوی: Andalucía;عربی: أندلسية) سب سے زیادہ گنجان آباد اور ہسپانیہ کی خود مختار کمیونٹیز میں دوسری سب سے بڑی کمیونٹی ہے۔ اندلسیہ خود مختار کمیونٹی کو سرکاری طور پر ہسپانیہ کی ایک قومیت کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔[3]خطہ آٹھ صوبوں میں تقسیم کیا جاتا ہے : صوبہ المریہ، صوبہ قادس، صوبہ قرطبہ، صوبہ غرناطہ، صوبہ ولبہ، صوبہ خائن، صوبہ مالقہ اور صوبہ اشبیلیہ۔


Andalucía (ہسپانوی میں)
خود مختار کمیونٹی
Flag of Andalusia
پرچم
Coat-of-arms of Andalusia
قومی نشان
نعرہ:
Andalucía por sí, para España y la humanidad
ترانہ:
La bandera blanca y verde
ہسپانیہ کے اندر اندر اندلسیہ کا محل وقوع
ہسپانیہ کے اندر اندر اندلسیہ کا محل وقوع
ملک ہسپانیہ
دارالحکومتاشبیلیہ
حکومت
 • مجلسجونتا اندلسیہ
 • صدر جونتاسوسانا ڈیاز (ہسپانوی سوشلسٹ ورکرز پارٹی)
رقبہ(17.2% سپین کا)
 • کل87,268 کلومیٹر2 (33,694 میل مربع)
رقبہ درجہدوسرا
آبادی (2011)[1]
 • کل8,424,102
 • درجہاول
 • کثافت97/کلومیٹر2 (250/میل مربع)
 • فیصد17.84% سپین کا
نام آبادیAndalusian
اندلسی
andaluz (m)
andaluza (f)
نام آبادی
آیزو 3166-2AN
سرکاری زبانہسپانوی
قانون خود مختاری30 دسمبر 1981
پہلی نظر ثانی 2002
دوسری نظر ثانی 2007[2]
مقننہاندلسی پارلیمان
کانگریس62 نائبین (350)
سینیٹ40 سینیٹر (264)
ویب سائٹwww.juntadeandalucia.es

انتظامی تقسیم

صوبہدار الحکومتآبادیکثافتبلدیاتقانونی اضلاع
صوبہ المریہ
المریہ702,81972.5/km2 (188/مربع میل)102 بلدیات8
صوبہ قادس
کادیس1,243,519158.8/km2 (411/مربع میل)44 بلدیات14
صوبہ قرطبہ
قرطبہ805,85772.4/km2 (188/مربع میل)75 بلدیات12
صوبہ غرناطہ
غرناطہ924,55068.7/km2 (178/مربع میل)168 بلدیات9
صوبہ ولبہ
ولبہ521,96847.7/km2 (124/مربع میل)79 بلدیات6
صوبہ خائن
خائن670,60049.1/km2 (127/مربع میل)97 بلدیات10
صوبہ مالقہ
مالقہ1,625,827204.1/km2 (529/مربع میل)101 بلدیات11
صوبہ اشبیلیہ
اشبیلیہ1,928,962129.2/km2 (335/مربع میل)105 بلدیات15

آبادیات

اندلسیہ کی آبادی میں اضافہ[4]
17871842186018871900191019201930
1,850,1572,300,0202,965,5083,380,8463,544,7693,800,2994,221,6864,627,148
19401950196019701981199120012011
5,255,1205,647,2445,940,0475,991,0766,440,9856,940,5227,357,5588,424,102

تصاویر

حوالہ جات