انٹرنیٹ دائرۃ المعارف

انٹرنیٹ دائرۃ المعارف (انگریزی: Online encyclopedia) ایک دائرۃ المعارف ہے جسے انٹر نیٹ پر پڑھا جاتا ہے۔ ویکیپیڈیا انٹرنیٹ دائرۃالمعارف سے سب سے بڑی مثال ہے۔ انٹرنیٹ پر ٓزاد دائرةالمعارف کا پہلا منصوبہ انٹر پیڈیا کو کہا جا سکتا ہے جسے 1994ء میںجاری کرنے کا ارادہ تھا مگر قدیم مطبوعہ دائرۃالمعارف نے اہلکاروں اسے صفحہ ہستی پر آنے سے قبل ہی نیست کر دیا۔

قدیم مواد کا ڈیجٹلائزیشن

ویکی ماخذ

ویکی ماخذ پر قومی سوانح عمریوں کی قدیم دائرۃالمعارف اور لغات انگریزی اور دیگر زبانوں میں موجود ہیں۔ ویکیپیڈیا کے مختلف زبانوں نے نسخوں نے درمیان میں اس سلسلہ میں مسابقہ ہوتا رہتا ہے اور ان کے معیار میں بھی کافی فرق دیکھنے کو ملتا ہے۔ منجملہ خامیوں میں پروف خوانی اور غیر معیاری عبارت بھی شامل ہے۔ بصریاتی حرف شناسی کی غلطیاں بھی دیکھنے میں آتی ہیں۔


ویکی ماخذ
نامسنہ طباعتزبانتکمیلربطتبصرہ
Allgemeine Deutsche Biographiedes:de:Allgemeine Deutsche Biographie
The Encyclopedia Americana1906ens:The Encyclopedia Americana (1906)
1920ens:The Encyclopedia Americana (1920)
The Cyclopædia of American Biography1918ens:The Cyclopædia of American Biography
New American Cyclopædia1897ens:The American Cyclopædia (1879)
Appletons' Cyclopædia of American Biography1900ens:Appletons' Cyclopædia of American Biography
دائرۃ المعارف بریٹانیکا Ninth Edition1875–1889ens:Encyclopædia Britannica, Ninth Edition
Encyclopædia Britannica Eleventh Edition1911ens:Encyclopædia Britannica Eleventh Edition
دائرۃ المعارف بریٹانیکا Twelfth Edition1922ens:1922 Encyclopædia Britannica
Catholic Encyclopedia1913en100%s:Catholic EncyclopediaAlso referred to today as the Old Catholic Encyclopedia; The first volume appeared in مارچ 1907 and it was completed in اپریل 1914
Dictionary of Christian Biography and Literature to the End of the Sixth Century1911ens:Dictionary of Christian Biography and Literature to the End of the Sixth Century
Collier's Encyclopediaens:Collier's New Encyclopedia (1921)
Complete Encyclopaedia of Music1880ens:Complete Encyclopaedia of Music
Neue Deutsche Biographiedes:de:Neue Deutsche Biographie
Diccionario Geográfico de la República de Chileess:es:Diccionario Geográfico de la República de Chile
لغت برائے عوامی سوانح نگاری1885–1900ens:Dictionary of National Biography, 1885–1900
1901ens:Dictionary of National Biography, 1901 supplement
1912ens:Dictionary of National Biography, 1912 supplement
Easton's Bible Dictionaryens:Easton's Bible Dictionary (1897)
Grand dictionnaire universel du XIXe sièclefrs:fr:Grand dictionnaire universel du XIXe siècle
Dictionary of Greek and Roman Antiquities1890ens:Dictionary of Greek and Roman Antiquities
Dictionary of Greek and Roman Biography and Mythology1870ens:Dictionary of Greek and Roman Biography and Mythology
Dictionary of Greek and Roman Geography1854ens:Dictionary of Greek and Roman Geography
The Nuttall Encyclopædia1907en100%s:The Nuttall Encyclopædia
The Indian Biographical Dictionaryens:The Indian Biographical Dictionary
نیا بین الاقوامی انسائیکلوپیڈیاens:The New International Encyclopædia
یہودی دائرۃ المعارف1905ens:Jewish Encyclopedia

دیگر

انٹرنیٹ آرکائیو ویب گاہ پر متعدد دائرۃالمعارف موجود ہیں البتہ ان میں بصریاتی حرف شناسی کی خامی موجود ہے۔جنوری 1995ء میں منصوبہ گوٹن برک نے دائرۃ المعارف بریٹانیکا کے ایسکی مواد کے 11ویں ایڈیشن کو طبع کرنے کا منصوبہ بنایا تھا مگر طریقہ کار میں نااتفاقی کی بنا پر یہ منصوبہ پہلی جلد سے آگے نہ بڑھ سکا۔

جدید مواد کی تخلیق

آن لائن دائرۃالمعارف یا انٹرنیٹ دائرۃالمعارف کی دوسری قسم رضاکارانہ نئے مواد کی تخلیق کا طریقہ ہے۔ 1991ء میں یوزنیٹ نیوز گروپ (alt.fan.douglas-adams) [1] نے ڈگلس ایڈمس کے افسانوی ادب پر مشتمل دائرۃالمعارف دی ہیچیکرز گائڈ ٹو دی گیلیکسی پر کام شروع کیا۔ اس میں کل 1700 مضامین ہیں مگر 2000ء کے بعد کوئی مضمون شامل نہیں کیا جا سکا ہے۔دوسرا انٹرنیٹ دائرۃالمعارف گلوبل دائرۃالمعارف ہے جسے نومبر 1995ء کو کالج آف ولیم اینڈ میری کے 15ویں سالانہ کانفرنس میں جیمز ریٹنگ نے پیش کیا تھا۔ انھوں نے گلوبل انسائکلوپیڈیا کے بارے میں کہا:[2]

دائرۃ المعارف کو مدون کرنے اور ورلڈ وائڈ ویب پر اسے پیش کرنے کی یہ ایک رضاراکارانہ کوشش ہے۔ اگر آپ کسی دائرۃالمعارف میں اپنا مضمون شامل کا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ کو مزید انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ [2]

حوالہ جات