اودویسر

پانچویں صدی کا جرمن فوجی اور بادشاہ

اودویسر (انگریزی: Odoacer) [ا] (/ˌdˈsər/ OH-doh-AY-sər;[ب] ت 433 – 15 مارچ 493 عیسوی)،مشرقی دریائے ڈینیوب کا ایک وحشی سپاہی اور سیاست دان تھا جس نے مغربی رومی سلطنت کے بیٹے شہنشاہ رومولس آگسٹولس کو معزول کیا اور اطالیہ کا حکمران بنا (476ء–493ء)۔اودویسر کی طرف سے رومولس آگسٹولس کا تختہ الٹنے کو روایتی طور پر مغربی رومی سلطنت کا زوال کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

اودویسر
(لاطینی میں: Odoacer ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 433ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات15 مارچ 493ء (59–60 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راوینا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
اظالیہ کا فرماں روا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 ستمبر 476  – 15 مارچ 493 
 
تھیودیریک اعظم  
دیگر معلومات
پیشہعسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

حواشی

حوالہ جات

مصادر

مزید پڑھیے