اونها میزائل

은하
اونها

.
ملکشمالی کوریا کا پرچم شمالی کوریا
صارفشمالی کوریا
وزن85,000 کلوگرام
لمبائی32,1 میٹر
قطر2,41 میٹر
راکٹ مرحلے3
رینج5000 کلومیٹر
چلانے کی جگہ

اونها میزائل ( کوریایی زبان میں : 은하) شمالی کوریا کا بنایا هوا طویل فاصلے تک مارکرنے والے میزائل ہے۔ یہ راکٹ سیٹلائٹ کو مدار میں پہنچانے کے لیے داغا جاتا ہے مگر ماہروں کے مطابق اونها میزائل روایتی اور جوہری ہتھیاروں کولے جانے کی صلاحیت بھی رکھ سکتا ہے۔ اس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس کی ٹیکنولوجی روس کے میزائل SS-N-6 سے حاصل کی گئی ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔