ایس ایم ایس

موبائل فون یا ٹیلی فون کے ذریعہ مختصر عبارتی پیغام بھیجنے کی سہولت کو مختصر پیغام خدمت کہتے ہیں۔[1]

مختصر عبارت والا ایک ایس ایم ایس
E.161, the most common mobile keypad alphabet layout
اصطلاحterm

مختصر پیغام خدمت
(م پ خ)

short message service
(sms)


تاریخ

دنیا کا پہلا ایس ایم میری کرسمس 3 دسمبر 1992ء کو نیل پاپ ورتھ نے ووڈا فون کے نیٹ ورک کے ذریعے کرسمس پارٹی کے موقع پر ووڈا فون کے ملازم رچرڈ جارویس کو کیا تھا۔[2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات