اینڈین ریاستیں
اینڈین ریاستیں براعظم جنوبی امریکا کے ان ممالک کو کہا جاتا ہے جو کوہ انڈیز کے پہاڑی سلسلے کے ساتھ ساتھ واقع ہیں۔ سیاسی طور پر ارجنٹائن کو اینڈین ریاستوں میں شامل نہیں کیا جاتا کیونکہ وہ جنوبی مخروط کا حصہ ہے اور اینڈین انجمن اقوام (Andean Community of Nations) کا رکن نہیں۔ اینڈیز جنوبی امریکا کے مغربی حصے پر پھیلا ہوا ہے۔ اس لحاظ سے ذیل کے ممالک اس میں شامل ہیں :
شمالی: بحیرہ کیریبین سے منسلک علاقہ
مغربی: بحر الکاہل سے منسلک علاقہ
وسطی:جس کی سرحدیں کسی سمندر سے نہیں ملتیں
جنوبی:
متعلقہ مضامین
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات