اینگلو-سیکسن لندن

اینگلو-سیکسن لندن (انگریزی: Anglo-Saxon London) سے مراد لندن شہر کی تاریخ کا اینگلو-سیکسن دور ہے۔ رومی لوندینیوم پانچویں صدی میں ترک ہو چکا تھا، تاہم لندن دیوار سلامت تھی۔ [1] ساتویں صدی کے آغاز میں لوندینیوم سے تقریباً ایک میل مغرب میں اینگلو سیکسن آبادی قائم ہوئی جسے لوڈینوچ کا نام دیا گیا۔ [2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات