این اے۔1 (چترال بالا۔بمع۔چترال زیریں)

این اے۔1 (چترال بالا۔مع۔چترال زیریں)، سابقہ نام: این اے-32، (چترال) پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔ یہ چترال کے پورے ضلع پر مشتمل ہے۔ یہ پہلے 1988ء سے 1997ء تک این اے-24 چترال کے نام سے جانا جاتا تھا۔ 2002ء میں اسے این اے-32 (چترال) میں تبدیل کر دیا گیا۔ 2018ء میں حلقہ بندیوں کے بعد حلقے کا نام تبدیل کر کے این اے-1 (چترال) کر دیا گیا۔

NA-1 Upper Chitral-cum-Lower Chitral
این اے-۱ چترال بالا-بمع-چترال زیریں
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
ضلعUpper Chitral
Lower Chitral
ProvinceKhyber Pakhtunkhwa
ووٹر313,550[1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-1 Chitral

ارکان پارلیمان

1977–2002: این اے-32 (چترال)

الیکشنرکنپارٹی
1977عبد السبحان خانآزاد
1985
1988بسم اللہ خانآزاد
1990حاجی لال کریمآزاد
1993بسم اللہ خانآزاد
1997حاجی لال کریمآزاد

2002–2018: این اے-32 (چترال)

الیکشنرکنپارٹی
2002عبدالاکبر چترالیایم ایم اے
2008شہزادہ محی الدینمسلم لیگ (ق)
2013شہزادہ افتخار الدیناے پی ایم ایل

2018 سے: این اے-1 (چترال)

الیکشنرکنپارٹی
2018عبدالاکبر چترالیJamat-e-Islami Pakistan

الیکشن 2002ء

10 اکتوبر 2002ء کو عام انتخابات ہوئے۔ عبدالاکبر خان نے یہ نشست 36,130 ووٹوں کے ساتھ جیتی۔[2]

]
پاکستان کے عام انتخابات، 2002ء: NA-32 (Chitral) [3]
جماعتامیدوارووٹ%
متحدہ مجلس عمل عبد الاکبر خان 36,130 44.38
پاکستان مسلم لیگ قشہزادہ افتخار الدین23,90729.37
پاکستان پیپلز پارٹیسردار علی امین20,86225.62
پاکستان تحریک انصافعبد اللطیف5160.63
درست ووٹ81,41596.94
رد شدہ ووٹ2,5723.06
ڈالے گئے ووٹ83,98749.13
عددی برتری12,22315.01
متحدہ مجلس عمل کامیاب از آزاد (سیاست دان)

الیکشن 2008ء

عام انتخابات 18 فروری 2008ء کو ہوئے۔ شہزادہ محی الدین نے یہ نشست 33,278 ووٹ لے کر جیتی۔

]
پاکستان کے عام انتخابات، 2008ء: NA-32 (Chitral) [4]
جماعتامیدوارووٹ%
پاکستان مسلم لیگ (ق) Shahzada Mohiuddin 33,278 38.53
آزاد (سیاست دان)سردار محمد خان31,12036.03
پاکستان پیپلز پارٹیغلام محیی الدین18,51621.44
متحدہ مجلس عملمولوی محمد جہانگیر خان2,7593.19
آزاد (سیاست دان)نادر خواجہ6950.80
درست ووٹ86,36896.42
رد شدہ ووٹ3,2083.58
ڈالے گئے ووٹ89,57645.46
عددی برتری2,1582.50
پاکستان مسلم لیگ (ق) کامیاب از متحدہ مجلس عمل

الیکشن 2013ء

عام انتخابات 11 مئی 2013ء کو ہوئے۔ اس نشست سے شہزادہ افتخار الدین 29772 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

]
پاکستان کے عام انتخابات، 2013ء: NA-32 (Chitral) [5]
جماعتامیدوارووٹ%
آل پاکستان مسلم لیگ شہزادہ افتخار الدین 29,772 23.83
پاکستان تحریک انصافعبد اللطیف24,18219.35
جماعت اسلامیعبد الاکبر چترالی20,52016.42
پاکستان پیپلز پارٹیمحمد حکیم خان19,87715.91
جمعیت علمائے اسلام (ف)ہدایت الرحمان15,92812.75
عوامی نیشنل پارٹیسید مظفر علی شاہ6,7285.38
ٹی پی اے پیارشد عالم خان3,9483.16
پاکستان مسلم لیگ (ن)محمد یونس2,4631.97
آزاد (سیاست دان)محمد یحیی9410.75
آزاد (سیاست دان)اسما محمود5870.47
آزاد (سیاست دان)کمال عبد الجمیل00.00
درست ووٹ124,94695.00
رد شدہ ووٹ6,5745.00
ڈالے گئے ووٹ131,52063.66
عددی برتری5,5904.48
آل پاکستان مسلم لیگ کامیاب از پاکستان مسلم لیگ (ق)

الیکشن 2018ء

عام انتخابات 25 جولائی 2018ء کو ہوئے۔

مقابلہ کا جائزہ

شہزادہ افتخار الدین اس سے قبل اس حلقے سے دو بار انتخاب لڑ چکے ہیں، پہلے 2002 ءمیں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ٹکٹ پر اور پھر 2013ء میں آل پاکستان مسلم لیگ کے ٹکٹ پر۔ وہ 2002ء میں رنر اپ اور 2013ء میں فاتح رہے۔ وہ 2018 ءمیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر لڑے اور ہار گئے۔ سابق آمر اور پاکستان کے صدر پرویز مشرف نے ابتدا میں آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ ہونے کے ناطے اس حلقے سے انتخاب لڑنے کا ارادہ ظاہر کیا لیکن انھوں نے اے پی ایم ایل کے سربراہ کے عہدے سے استعفا دے دیا اس طرح محمد امجد ان کی جگہ اس حلقے سے اے پی ایم ایل سے انتخاب لڑے۔ [6][7] پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سلیم خان 2008ء سے 2018ء تک خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن رہے تھے لیکن وہ 2018 ءمیں اس حلقے سے قومی اسمبلی کے لیے انتخاب لڑے۔

نتائج
پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء: NA-1 (Chitral)[8]
جماعتامیدوارووٹ%
متحدہ مجلس عملعبد الاکبر چترالیError in {{val}}: parameter 1 is not a valid number.29.58
پاکستان تحریک انصافAbdul Latif3848123.41
پاکستان پیپلز پارٹیSaleem Khan3263519.86
پاکستان مسلم لیگ (ن)شہزادہ افتخار الدین2101612.79
دیگردیگر (سات امیدوار)18,17711.06
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ164,35560.97
- رد شدہ ووٹ54303.30
فاتح امیدوار کی عددی برتری101356.17
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد269579
متحدہ مجلس عمل کامیاب از آل پاکستان مسلم لیگ

جے آئی اور جے یو آئی-F نے ایم ایم اے کے حصے کے طور پر مقابلہ کیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط