این اے-114 (شیخوپورہ-2)

حلقہ این اے-114 (شیخوپورہ-2) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

حلقہ این اے-114 (شیخوپورہ-2)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور، تحصیل فیروز والہ (جزوی) بشمول فیروز والہ شہر (جزوی) اور کوٹ عبد المالک اور شیخوپورہ تحصیل (جزوی)۔
ووٹر377,354 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔132 (شیخوپورہ۔مع۔ننکانہ صاحب)

این اے۔133 (شیخوپورہ۔3)

این اے۔136 (شیخوپورہ۔2۔مع۔ننکانہ صاحب)

انتخابات 2008

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

رانا تنویر حسین نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے تھے۔[3]

عام انتخابات 2018ء

عام انتخابات 2024ء

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوارسیاسی وابستگیووٹ حاصل

حوالہ جات