ایوا براؤن

ایوا این پاؤلا براؤن (Eva Anna Paula Hitler) ایڈولف ہٹلر کی پرانی ساتھی اور بالآخر بیوی تھی۔ براؤن کی ہٹلر سے پہلی ملاقات اُس وقت ہوئی جب وہ صرف 17 سال کی تھی۔ اُس کے دو سال کے بعد ان کی اکثر ملاقاتوں کا سلسلہ چل نکلا۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ ہٹلر سے تعلقات کے ابتدائی دنوں میں براؤن نے دو دفعہ اقدامِ خود کشی کیا۔ تاہم 1936ء تک براؤن ہٹلر کی رہائشگاہ برگ اوف کا ایک حصہ بن گئی۔

ایوا این پاؤلا براؤن
(جرمنی میں: Eva Braun)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایوا براؤن

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(جرمنی میں: Eva Anna Paula Braun)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش6 فروری، 1912ء
میونخ، جرمنی
وفات30 اپریل، 1945ء
برلن، جرمنی
طرز وفاتخود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمن سلطنت (1912–)
جمہوریہ وایمار (1919–)
نازی جرمنی (15 مارچ 1933–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نامایوا ہٹلر
شریک حیاتایڈولف ہٹلر (1945)
ساتھیہٹلر (1945–29 اپریل 1945)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہفوٹوگرافر [1]،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانجرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانجرمن   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملعکاسی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایوا براؤن اور ہٹلر

بیرونی روابط