باب:کرکٹ

باب کرکٹ
باب کرکٹ

کرکٹ کیا ہے؟

A bowler delivers the ball to a batsman during a game of cricket
A bowler delivers ball to a batsman
during a game of cricket۔

کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے درمیان میں کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل گیند اور بلے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے جس کا میدان بیضوی شکل کا ہوتا ہے۔ میدان کے درمیان میں 20٫12 میٹر (22 گز) کا مستقر بنا ہوتا ہے جسے پچ کہا جاتا ہے۔ پچ کے دونوں جانب تین، تین لکڑیاں نصب کی جاتی ہیں جنہیں وکٹ کہا جاتا ہے۔ میدان میں موجود ٹیم کا ایک رکن (گیند باز) چمڑے سے بنی ایک گیند کو پچ کی ایک جانب سے ہاتھ گھما کر دوسری ٹیم کے بلے باز رکن کو پھینکتا ہے۔ عام طور پر گیند بلے باز تک پہنچنے سے قبل ایک مرتبہ اچھلتی ہے جو اپنی وکٹوں کا دفاع کرتا ہے۔ دوسرا بلے باز جو نان اسٹرائیکر کہلاتا ہے گیند باز کے گیند کرانے والی جگہ کھڑا ہوتا ہے۔

عام طور پر بلے باز اپنے بلے کے ذریعے گیند کو مارنے کی کوشش کرتا ہے اور اس کوشش کے دوران میں اپنے دوسرے ساتھی بلے باز کی جانب دوڑتا ہے اس طرح دونوں کو پچ پر ایک دوسرے کی جگہ پہنچنے پر ایک دوڑ ملتی ہے۔ وہ گیند بلے پر نہ لگنے کی صورت میں بھی دوڑ بناسکتا ہے۔ اگر گیند اتنی قوت سے وکٹوں کو ٹکرائے کہ اس پر رکھی گئی گلیاں زمین پر گرجائیں تو بلے باز میدان بدر کر دیا جائے گا اس عمل کو آؤٹ ہونا کہتے ہیں۔ آؤٹ ہونے کی دیگر کئی اقسام بھی ہیں جن میں بلے باز کے بلے سے گیند لگ کر زمین پر گرنے سے قبل مخالف ٹیم کے رکن کا اسے پکڑلینا (کیچ)، بلے باز کی ٹانگ پر گیند کا اس وقت لگنا جب وہ وکٹوں کی سیدھ میں ہو (ایل بی ڈبلیو)، دوڑ مکمل کرنے سے قبل حریف ٹیم کا گیند وکٹوں پر ماردینا (رن آؤٹ) و دیگر شامل ہیں۔کرکٹ بلے اور گیند سے کھیلا جانے والا کھیل ہے جس میں دونوں ٹیموں کا ہدف حریف ٹیم سے زیادہ دوڑیں بنانا ہے۔ ہر میچ کو دو باریوں میں تقسیم کیا جاتا ہے جس میں ایک ٹیم بلا اور دوسری گیند سنبھالتی ہے۔

ایک ٹیم کی باری اس وقت ختم ہوتی ہے جب اس کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہوجائیں، مقررہ گیندیں ختم ہوجائیں یا اس کا قائد باری ختم کرنے کا اعلان کر دے۔ باریوں اور گیندوں کی تعداد کھیل کی قسم پر منحصر ہے۔ کرکٹ میں دو اقسام کے کھیل کھیلے جاتے ہیں ایک "ٹیسٹ" دوسرا "ایک روزہ"۔ ٹیسٹ میچ 5 روزہ ہوتا ہے جس میں دونوں ٹیموں نے دو، دو باریاں کھیلنا ہوتی ہیں جبکہ ایک روزہ میں دونوں ٹیموں کو 300 گیندوں کی ایک باری ملتی ہے۔ فتح کے لیے بعد میں کھیلنے والی ٹیم کو حریف ٹیم سے زیادہ دوڑیں بنانا ہوتی ہیں لیکن اگر اس سے پہلے اس کے تمام 10 کھلاڑی میدان بدر ہو گئے تو حریف ٹیم میچ جیت جائے گی۔

 مزید دیکھیے کرکٹاور یہ قوانین، تاریخ، شماریات اور international structure۔

منتخب مضمون

محمد یوسف۔

محمد یوسف (سابقہ نام یوسف یوحنا؛ پیدائش: 27 اگست 1974ء) سابق پاکستانی کرکٹر ہیں۔ 2005ء میں قبول اسلام سے قبل، یوسف کا شمار پاکستان کرکٹ ٹیم کی طرف سے کھیلنے والے چند مسیحی کھلاڑیوں میں ہوتا تھا۔

2009ء-2010ء میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے محمد یوسف کی قیادت میں آسٹریلیا کا دورہ کیا جہاں اسے شکست ہوئی۔ نتیجتاً پاکستان کرکٹ بورڈ نے تحقیقات کے بعد، 10 مارچ 2010ء کو محمد یوسف پر پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ انھیں آئندہ ٹیم کے لیے منتخب نہیں کیا جائے گا کیونکہ انھوں نے ٹیم میں انضباطی مسائل اور اندرونی رسہ کشی کو جنم دیا ہے۔

اس پابندی کے رد عمل میں، محمد یوسف نے 29 مارچ 2010ء کو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا۔

تمام منتخب مضامین • منتخب مضمون کے لیے رائے دیں۔.۔

منتخب فہرست

پاکستانی کرکٹ ٹیم، کرکٹ ٹی20 عالمی کپ 2009ء میں

ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی نمائندہ ٹوئنٹی/20 درجہ کی حامل ٹیموں کے درمیان میں ایک بین الاقوامی میچ ہوتا ہے جو ٹی ٹوئنٹی قوانین کے مطابق کھیلے جاتے ہیں۔ پہلا ٹوئنٹی/20 میچ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میں 17 فروری 2005 کو ایڈن پارک میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے 44 دوڑوں سے فتح حاصل کی۔ 2006 سے 2014 تک، پاکستان 100 میچ کھیل چکی ہے۔ پاکستان نے اپنا پہلا ٹوئنٹی/20 کرکٹ میچ کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، برسٹل میں انگلینڈ کے خلاف 28 اگست 2006 میں کھیلا جس میں پاکستان نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔2009 میں پاکستانی ٹیم نے یونس خان کی کپتانی میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر ٹی 20 ورلڈ کپ جیتا؎۔ اس ٹیم کے موجودہ کپتان سرفراز احمد ہیں۔(مکمل فہرست۔۔۔)

تمام منتخب فہرستیں • منتخب فہرست کے لیے رائے دیں۔.۔


منتخب تصویر

cricket ball پر لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کا نام لکھا ہوا ہے۔
Image credit: Marie-Lan Nguyen

تمام منتخب تصویریں • منتخب تصویر کے لیے رائے دیں۔.۔

خبروں میں

کرکٹ کی خبروں کے لیے، دیکھیں 2016ء میں بین الاقوامی کرکٹ اور 2014ء–15 میں بین الاقوامی کرکٹ
اس سال
جاری کرکٹ مقابلے

آج کے دن...

کرکٹ میں آج کا دنباب:کرکٹ/آج کا دن/اپریل/اپریل 25

  • اپریل 25
  • وثق۔.۔
  • کل

کیا آپ جانتے ہیں...

  • ... کے سڈنی برنس (تصویر میں) نے 27 ٹیسٹ کرکٹ میچوں میں 24 بار 5 ووکٹیں لیں؟
  • ... کے کرکٹ کا پہلا عالمی کپ 1975ء میں کھیلا گیا، ہر چار سال بعد یہ عالمی مقابلہ ہوتا ہے جبکہ خواتین کا کرکٹ عالمی کپ 1973ء سے کھیلا جا رہا ہے۔
  • ... that English cricketer Carol Valentine was a part of the first ever Women's Test match that was played between England and Australia?
  • ... that سوربھ گانگولی was captain for more Pune Warriors India cricket matches than any other player?

آئی سی سی درجہ بندی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ کی بین الاقوامی تنظیم ہے۔ and produces team rankings for the various forms of cricket played internationally.

ٹیسٹ کرکٹ is the longest form of cricket, played up to a maximum of five days with two innings per side.

ایک روزہ بین الاقوامی cricket is played over 50 overs, with one innings per side.

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی cricket is played over 20 overs, with one innings per side.

آئی سی سی ٹیسٹ چمپئین شپ
درجہکرکٹ ٹیممیچپوائنٹسریٹنگ
1 بھارت293,434118
2 آسٹریلیا303,534118
3 انگلستان434,941115
4 جنوبی افریقا212,182104
5 نیوزی لینڈ232,291100
6 پاکستان252,30492
7 سری لنکا272,12379
8 ویسٹ انڈیز282,15477
9 بنگلادیش1987346
10 زمبابوے722332
حوالہ: آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، 31 جولائی 2023
"میچز" نمبر میچز + نمبر سیریز ہے جو گزشتہ مئی سے 12-24 مہینوں میں کھیلی گئی، اس کے علاوہ اس سے پہلے کے 24 مہینوں میں نصف تعداد۔
بین الاقوامی ایک روزہ کرکٹ چیمپین شپ
درجہٹیممیچپوائنٹریٹنگ
1 پاکستان232,725118
2 آسٹریلیا232,714118
3 بھارت364,081113
4 نیوزی لینڈ272,806104
5 انگلستان242,426101
6 جنوبی افریقا191,910101
7 بنگلادیش282,66195
8 سری لنکا322,79487
9 افغانستان191,60584
10 ویسٹ انڈیز382,58268
11 زمبابوے301,64155
12 اسکاٹ لینڈ331,66250
13 آئرلینڈ241,05244
14 نیدرلینڈز281,04437
15   نیپال401,39635
16 نمیبیا2881329
17 ریاستہائے متحدہ3180826
18 سلطنت عمان2452522
19 متحدہ عرب امارات4161715
20 پاپوا نیو گنی281064
حوالہ:آئی سی سی ایک روزہ عالمی درجہ بندی، کرک انفو درجہ بندی 26 اگست 2023ء
آئی سی سی بین الاقوامی ٹوئنٹی/20 چیمپین شپ
درجہکرکٹ ٹیممیچپوائنٹسریٹنگ
1 انگلستان308,166272
2 بھارت4311,613270
3 آسٹریلیا308,005267
4 پاکستان328,321260
5 نیوزی لینڈ369,181255
6 جنوبی افریقا235,776251
7 افغانستان204,601230
8 ویسٹ انڈیز296,623228
9 سری لنکا265,924228
10 بنگلادیش235,194226
11 آئرلینڈ295,513190
12 زمبابوے244,520188
13 متحدہ عرب امارات234,288186
14 اسکاٹ لینڈ173,096182
15   نیپال234,148180
16 پاپوا نیو گنی213,769179
17 نیدرلینڈز264,618178
18 سلطنت عمان183,169176
19 نمیبیا223,482158
20 سنگاپور202,835142
21 کینیڈا151,956130
22 قطر232,982130
23 ہانگ کانگ232,727119
24 کینیا121,389116
25 جرزی212,423115
26 کویت161,765110
27 اطالیہ101,100110
28 سعودی عرب9965107
29 ڈنمارک1097598
30 برمودا131,20292
31 ملائیشیا292,55788
32 یوگنڈا141,22287
33 جرمنی151,30487
34 ریاستہائے متحدہ1186879
35 گھانا1077377
36 گرنزی1393572
37 بوٹسوانا1393472
38 آسٹریا855369
39 نائجیریا161,06567
40 ناروے849962
41 رومانیہ1060260
42 ہسپانیہ1376659
43 سویڈن316856
44 تنزانیہ316756
45 جزائر کیمین843054
46 ارجنٹائن1261051
47 بلجئیم1049950
48 فلپائن524148
49 بحرین942447
50 وانواٹو1570449
51 بیلیز520942
52 مجارستان416241
53 ملاوی1247640
54 فجی310535
55 پیرو929433
56 پاناما516232
57 جاپان412632
58 کوسٹاریکا412632
59 سامووا721631
60 چیک جمہوریہ1647830
61 میکسیکو1132029
62 لکسمبرگ1230125
63 پرتگال717325
64 فن لینڈ920423
65 بلغاریہ1124022
66 تھائی لینڈ1429721
67 آئل آف مین47920
68 جنوبی کوریا47820
69 مالٹا1016617
70 موزمبیق1217314
71 برازیل912314
72 بھوٹان78813
73 سیرالیون56112
74 مالدیپ1413810
75 چلی9859
76 سینٹ ہلینا6559
77 انڈونیشیا4195
78 میانمار6234
79 لیسوتھو300
80 روانڈا300
81 سوازی لینڈ300
82 ترکیہ500
83 چین600
84 گیمبیا600
85 جبل الطارق700
حوالہ: ٹوئنٹی عالمی آئی سی سی درجہ بندی، کرک انفو درجہ بندی, 7 اپریل 2021
"میچز" مئی کے آخری مہینے سے لے کر 12-24 ماہ میں کھیلے جانے والے میچوں کی تعداد ہے ، اور اس سے پہلے 24 مہینوں میں نصف تعداد ہے۔

زمرہ جات

منتخب مواد

ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ کرکٹ/منتخب مواد

ابواب کیا ہیں؟ | فہرست ابواب | منتخب ابواب

موضوعات
ثقافت
جغرافیہ
صحت
تاریخ
ریاضی
قدرت
شخصیات
فلسفہ
مذہب
معاشرہ
ٹیکنالوجی

  • Games
  • امریکی فٹبال
  • ایسوسی ایشن فٹبال
  • Athletics
  • Australian rules
  • بیڈمنٹن
  • بیس بال
  • باسکٹ بال
  • کینیڈائی فٹبال
  • کینیڈائی سپورٹ
  • Chess
  • کالج فبٹال
  • کرکٹ
  • سائیکلنگ
  • Fencing
  • Figure skating
  • Fishing
  • Formula One
  • Golf
  • Gymnastics
  • Ice hockey
  • Horse racing
  • Martial arts
  • Motorsport
  • NASCAR
  • Olympics
  • Paralympics
  • Rugby league
  • Rugby union
  • Sailing
  • اسنوکر
  • Swimming
  • Tennis
  • Water sports