باخو نوئوو کنارہ

باخو نوئوو کنارہ (Bajo Nuevo Bank) جنہیں جزائر پیٹرل (Petrel Islands)((ہسپانوی: Bajo Nuevo, Islas Petrel)‏) بھی کہا جاتا ہے، مغربی بحیرہ کیریبین میں واقع گھاس سے ڈھکا چھوٹے مجموعہ جزائر کت ساتھ ایک چھوٹا غیر آباد جزیرہ ہے۔ قریب ترین ہمسایہ زمین سیرانیلا کنارہ ہے جو اس کے مغرب میں 110 کلومیٹر (68 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔

باخو نوئوو کنارہ
Bajo Nuevo Bank
متنازع جزیرہ(جزائر)
دیگر نام: جزائر پیٹرل
Petrel Islands
باخو نوئوو کی ناسا تصویر
جغرافیہ
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 525 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Colombia" does not exist۔
مقامبحیرہ کیریبین
متناسقات15°53′N 78°38′W / 15.883°N 78.633°W / 15.883; -78.633
لمبائی26 کلومیٹر (16 میل)
چوڑائی9 کلومیٹر (5.6 میل)
زیر انتظام
 کولمبیا
محکمہسان اندریس، پروودینسیا
دعوی
 جمیکا
 نکاراگوا
 ریاستہائے متحدہ
علاقہغیر منظم، علامتیہ
آبادیات
آبادی0