بد سلوکی

بد سلوکی (انگریزی: Abuse) کسی شے کے ناروا استعمال یا اس سے بے جا فائدے کے حاصل کرنے کو کہتے ہیں۔[1] بد سلوکی مختلف شکلوں میں ہو سکتا ہے، جیسے کہ جسمانی یا لفظی، غلط طرز عمل، زخم، عہد کی پامالی، آبرو ریزی، جرائم یا کسی قسم کی جارحیت کی شکل میں۔ [2]

مشاہیر کی جانب سے بد سلوکی

کئی بار مشاہیر کی جانب سے بد سلوکی دیکھی گئی ہے۔ پاکستانی اداکارہ، ماڈل و میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین کی ’بد سلوکی‘ کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ رانی کا دعوٰی ہے کہ نادیہ بہت غصہ کرتی تھی مگر گھر میں فریج کے آنے کے بعد وہ ٹھیک ہو گئی۔[3]

مزید دیکھیے

حوالہ جات