بڑے مذہبی گروہ

بڑے مذاہب بلحاظ تعداد پیروکاران، 2020
مذاہبفیصد
مسیحیت
  
31.5%
اسلام
  
23.2%
لادین
  
16.9%
ہندو مت
  
16.0%
بدھ مت
  
8.1%
لوک مذہب
  
5.9%
دیگر
  
0.8%
یہودیت
  
0.2%
پیو ریسرچ سینٹر, 2012[1]

دنیا کے بڑے مذاہب اور روحانی عقائد کو ایک چھوٹی تعداد میں بڑے گروہوں میں درجہ بندی کر سکتے ہیں۔ یہ نظریہ معاشروں میں نسبتا تہذیب کی سطح کو تسلیم کرنے کے مقصد کے ساتھ اٹھارویں صدی میں شروع ہوا۔

بڑے مذاہب

مذہبی زمرہتعداد پیروکار
(ملین)
ثقافتی روایتقیامحوالہ جات
مسیحیت2,000–2,200ابراہیمی ادیانسرزمین شام, پہلی صدی[2]
اسلام1,570–1,650ابراہیمی ادیانجزیرہ نما عرب[3][4][5]
ہندو مت828–1,000دھرمی ادیانہندوستان[6]
بدھ مت400–500دھرمی ادیانہندوستان، چوتھی صدی ق م[7][8][9]
لوک مذہبسینکڑوںلوک مذہبدنیا بھر[nb 1]
چینی لوک مذہب (بشمول تاؤ مت اور کنفیوشس مت)سینکڑوںچینی مذاہبچین[nb 1]
شنتومت27–65جاپانی مذاہبجاپان[10]
سکھ مت24–28دھرمی ادیانہندوستان[7][11]
یہودیت14–18ابراہیمی ادیانسرزمین شام[7]
جین مت8–12دھرمی ادیانہندوستان، نویں صدی ق م[nb 2]
بہائیت7.6–7.9ابراہیمی ادیانایران، انیسویں صدی[12][13][nb 3]
کائو دای1–3ويتنامی مذاہبويتنام، بیسویں صدی[14]
چینڈو مت3کوریائی مذاہبکوریا، انیسویں صدی[15]
تنریکیو2جاپانی مذاہبجاپان, انیسویں صدی[16]
ویکا1نئی مذہبی تحریکبرطانیہ، بیسویں صدی[17]
مسیحی کلیسیا عالم1جاپانی مذاہبجاپان، بیسویں صدی[18]
سائیکو-نو-ائی0.8جاپانی مذاہبجاپان، بیسویں صدی[16]
راستافاريہ تحریک0.7نئی مذہبی تحریک، ابراہیمی ادیانجمیکا، بیسویں صدی[19]
عالمگیری موحدين0.63نئی مذہبی تحریکریاست ہائے متحدہ امریکا، بیسویں صدی[20]

درمیانے درجے کے مذاہب

مذہبی زمرہتعداد پیروکارثقافتی روایتقیامحوالہ جات
ساینتولوجی500,000نئی مذہبی تحریکریاست ہائے متحدہ امریکا، 1953[21][21]
زرتشت150,000 - 200,000ایرانی مذہبایران، دسویں - پندرہویں ڈسی ق م[22]
اکانکر50,000 - 500,000نئی مذہبی تحریکریاست ہائے متحد، 1973[23]
شیطان پرستی30,000 - 100,000نئی مذہبی تحریکریاست ہائے متحد،, 1966[24]
رائلیانیت80,000 - 85,000یو ایف او مذہبفرانس، 1974[25][26]
درويدیت50,000جدید بت پرستیبرطانیہ، اتھارویں صدی[27]

نقشہ جات خود روداد وابستگی

نقشہ خود روداد وابستگی 2006-2008
نقشہ خود روداد وابستگی 2006-2008 
افراد جو مذہب کو غیر اہم سمجھتے ہیں 2002 (پیو سروے)
افراد جو مذہب کو غیر اہم سمجھتے ہیں 2002 (پیو سروے) 
دنیا کے مذاہب
دنیا کے مذاہب 
دنیا کے اہم مذاہب کے
دنیا کے اہم مذاہب کے 
پھیلاو کا نقشہ - "ابراہیمی ادیان" (جامنی), اور "دھرمی ادیان" (پیلا)
پھیلاو کا نقشہ - "ابراہیمی ادیان" (جامنی), اور "دھرمی ادیان" (پیلا) 
نقشہ بلحاظ تناسب - مسیحیت (سرخ) اور اسلام (سبز)
نقشہ بلحاظ تناسب - مسیحیت (سرخ) اور اسلام (سبز) 

مزید دیکھیے

حوالہ جات

ملاحظات