بھاری پانی

بھاری پانی (Heavy Water) کو ڈیوٹیریم آکسائڈ بھی کہتے ہیں۔ اس پانی میں آکسیجن کے ساتھ ہائیڈروجن کی بجائے ڈیوٹیریم ہوتی ہے۔
اسے Girdler sulfide process سے بنایا جاتا ہے۔ یہ ان جوہری بجلی گھروں میں استعمال ہوتا ہے جن میں قدرتی یورینیم (یعنی غیر افزودہ یورینیم) استعمال کیا جاتا ہے۔ آج کل ایسے جوہری بجلی گھر بہت کم رہ گئے ہیں۔ اب دنیا کے زیادہ تر جوہری بجلی گھر افزودہ یورینیم استعمال کرتے ہیں جس میں بھاری پانی کی بجائے عام سادہ پانی بطور موڈریٹر استعمال کیا جاتا ہے۔
بھاری پانی تابکار نہیں ہوتا مگر پھر بھی زہریلا ہوتا ہے۔

Heavy water (at 100% D enrichment): D2O
All types of isotopically substituted water molecules have this structure.
نام
IUPAC name
Deuterium oxide
دیگر نام
Water d2
Heavy water
Dideuterium monoxide
شناخت
رقم CAS7789-20-0
بوب کیم24602  ویکی ڈیٹا پر (P662) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات

المعرف الكيميائي الدولي
خواص
مالیکیولر فارمولاD2O
مولر کمیت20.04 g/mol
ظہورtransparent, colorless liquid
کثافت1.1056 g/mL, liquid (20 °C)
1.0177 g/cm3, solid (at m.p)
نقطة الانصهار3.82 °C, 38.88 °F (276.97 K)
نقطة الغليانسانچہ:Chembox BoilingPt1
اللزوجة0.00125 Pa·s at 20 °C
عزم جزيئي ثنائي القطب1.87 D
المخاطر
صحيفة بيانات سلامة المادةExternal MSDS
مخاطرUsage as water replacement for 3 days or more may cause death by inhibiting cell division
NFPA 704
1
0
0
مركبات متعلقة
محلّلs ذات علاقةacetone; methanol
مركبات ذات علاقةwater vapor; برف

شناخت

بھاری پانی سے بننے والی برف 3.82 سنٹی گریڈ پر پگھلتی ہے۔ اگر عام پانی کو اس سے بھی زیادہ ٹھنڈا کر کے اس میں بھاری پانی سے بنی ہوئی برف ڈالی جائے تو وہ تیرنے کی بجائے ڈوب جاتی ہے اور دیر تک نہیں پگھلتی۔

قیمت

بھاری پانی نہایت قیمتی ہوتا ہے اور پورے جوہری بجلی گھر کی قیمت کا چوتھائی حصہ بھاری پانی کی وجہ سے ہوتا ہے۔

طبیعی خصوصیات

PropertyD2O (Heavy water)HDO (Semiheavy water)H2O (Light water)
Freezing point (°C)3.820.0
Boiling point (°C)101.4100.7100.0
Density at STP (g/mL)1.10561.0540.9982
Temp. of maximum density (°C)11.64.0
لزوجت (at 20 °C, mPa·s)1.24671.12481.0016
Surface tension (at 25 °C, μJ)7.1877.1937.198
Heat of fusion (cal/mol)1,5151,436
Heat of vaporisation (cal/mol)10,86410,75710,515
pH (at 25 °C)7.43 (sometimes "pD")7.266 (sometimes "pHD")6.9996
انعطاف نما (at 20 °C, 0.5893 μm)[3]1.328441.33335

نیوٹرون موڈریٹر

جوہری بجلی گھروں میں یورینیئم کے ایٹموں کو توڑ کر بجلی بنائی جاتی ہے اور اس کے لیے ایک ایسی چیز کی ضرورت ہوتی ہے جو تیز رفتار نیوٹرون کو سست رفتار (یعنی تھرمل) نیوٹرون میں تبدیل کر دے۔ ایسی اشیاء نیوٹرون موڈریٹر کہلاتی ہیں۔ سب سے پہلے اس مقصد کے لیے گریفائٹ کو استعمال کیا گیا۔ بعد میں بھاری پانی کا استعمال ہوا مگر اب عام سادہ پانی اس کام کے لیے استعمال ہوتا ہے تاکہ خرچہ کم ہو۔

نیوٹرون موڈریٹر کے لحاظ سے دنیا میں جوہری ری ایکٹروں کی تعداد
موڈریٹرری ایکٹروں
کی تعداد
ڈیزائینتعداد بلحاظ ملک
کچھ نہیں
(fast neutron reactor)
1BN-600روس میں ایک
گریفائٹ29AGR, Magnox, RBMKبرطانیہ میں 18، روس میں 11
بھاری پانی29CANDUکینیڈا میں 17، ساوتھ کوریا میں 4، رومانیہ میں 2، چین

میں 2، ہندوستان میں 2، پاکستان اور ارجنٹینا میں ایک ایک

عام پانی359PWR, BWR27 ممالک میں ایسے 359 ری ایکٹر کام کر رہے ہیں۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط