بھٹہ محبت

ضلع اوکاڑہ کا قصبہ

پل دھول (انگریزی: Pull Dhool) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع اوکاڑہ میں واقع ہے۔ دیپالپور تحصیل کی ایک یونین کونسل ہے۔یہاں زیادہ تر راجپوت دھول رہتے ہیں ۔یہ علاقہ ایک قصبہ اور 5 سے زیادہ گاؤں پر مشتمل ہے

پل دھول احمد آباد
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع اوکاڑہ
تحصیلدیپالپور
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ0442
یہاں کی ایم پی اے سیدہ جگنو محسن ہیں اور ایم این اے راؤ اجمل خان ہیں ۔

اس کے علاوہ یہاں کی یونین کونسل کا چیئرمین سردار اللہ دتہ راجپوت دھول ہے۔یہاں کی یونین کونسل کا نمبر 126 ہے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات