بھککھو نیندیسینا
بھککھو نیندیسینا (انگریزی: Bhikkhu Nandisena) (ولادت: 21 اگست 1954ء) ایک ارجنٹائنی تھیرواد راہب، بدھ مت کے مراقبہ کا استاد، مترجم اور جیلوٹیک میں راہب ہے۔[1]
بھککھو نیندیسینا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | [1] Río Cuarto, صوبہ کوردوبا، ارجنٹائن, ارجنٹائن | اگست 21, 1954
قومیت | Argentine |
مذہب | بدھ مت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | National University of Córdoba (BA in معاشیات) |
استاذ | سیلانند [2] |
پیشہ | راہب |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی ، انگریزی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www |
درستی - ترمیم |
نندی سینا دہلی میں واقع بین الاقوامی بدھ مت کنفیڈریشن کے بانی رکن ہے۔ انھوں نے متعدد کتابوں پالی اور کچھ انگریزی سے ہسپانوی زبان میں ترجمہ کیا ہے۔
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات