تاکسین

شاہ سیام

تاکسین (انگریزی: Taksin)((تائی لو: สมเด็จพระเจ้าตากสินมหาราช)‏، تھائی شاہی عام نظام انتساخ: Somdet Phra Chao Taksin Maharat، [ا] audio speaker iconlisten ) یا شاہ تھان بوری ((تائی لو: สมเด็จพระเจ้ากรุงธนบุรี)‏، تھائی شاہی عام نظام انتساخ: Somdet Phra Chao Krung Thon Buri;[ب] آسان چینی: 郑昭; روایتی چینی: 鄭昭; پینین: Zhèng Zhāo; تیوچیو: Dên Chao; ویتنامی زبان: Trịnh Quốc Anh 鄭國英;[2] اپریل 17, 1734 – اپریل 7, 1782)مملکت تھون بوری کا واحد بادشاہ تھا۔وہ مملکت ایوتھایا میں ایک اشرافیہ رہا تھا اور پھر 1767ء میں ایوتھایا کے دوسرے زوال کے بعد سیام کی برمی قبضے سے آزادی کے دوران میں اور اس کے بعد سیام کے اتحاد دوران میں ایک بڑا رہنما بن کر ابھرا تھا۔اس نے تھون بوری شہر کو نئے دار الحکومت کے طور پر قائم کیا، کیونکہ ایوتھایا شہر حملہ آوروں کے ہاتھوں تقریباً مکمل طور پر تباہ ہو چکا تھا۔

تاکسین
(تائی لو میں: สมเด็จพระเจ้าตากสินมหาราช ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش17 اپریل 1734ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پھرا ناکھون سی ایوتتھایا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات7 اپریل 1782ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تھون بوری ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتسر قلم   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتسزائے موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت تھائی لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہبات بوریچا   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدیونگ سایتاے   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہپھیتھاک تھیپھامات   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندانمملکت تھون بوری   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
شاہ تھائی لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 دسمبر 1767  – 6 اپریل 1782 
 
راما اول  
دیگر معلومات
پیشہمقتدر اعلیٰ ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانتھائی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہجرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

مملکت تھون بوری

حوالہ جات