تھامس پین

تھامس پین (پیدائش: 9 فروری 1737 - وفات : 8 جون 1809) [13] ایک انگریز نژاد امریکی سیاسی کارکن، فلسفی، سیاسی نظریہ ساز اور انقلابی تھے۔ انھوں نے نے کامن سینس (1776) اور دی امریکن کرائسز (1776–1783) تصنیف کیں۔ یہ جو امریکی انقلاب کے آغاز میں دو موثرترین پمفلٹ ثابت ہوئے اور 1776 میں محب وطن لوگوں کو برطانیہ سے آزادی کے حصول کے لیے آمادہ کرنے میں ایک اہم رول اد کیا۔ [14] ان کے خیالات بین الاقوامی انسانی حقوق کے روشن خیالی کے دور کے نظریات کی عکاسی کرتے ہیں۔

تھامس پین
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Thomas Paine ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش29 جنوری 1737ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تھیتفورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات8 جون 1809ء (72 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گرینوچ ویلیج [8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفننیو روچیل، نیویارک   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت برطانیہ عظمی (–1776)
ریاستہائے متحدہ امریکا (1776–1787)
مملکت برطانیہ عظمی (1787–1790)
مملکت فرانس (1790–1791)
آئینی مملکت فرانس (1791–1792)
فرانس (26 اگست 1792–1802)
ریاستہائے متحدہ امریکا (1802–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبالٰہیت [9]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنامریکن فلوسوفیکل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن فرانسیسی قومی اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
6 ستمبر 1792  – 26 اکتوبر 1795 
حلقہ انتخابپا دے کالے  
عملی زندگی
پیشہفلسفی ،  سیاست دان ،  مصنف [10]،  کارجو ،  صحافی ،  نثر نگار ،  عوامی صحافی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانفرانسیسی ،  انگریزی [11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںانسان کے حقوق (کتاب)   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تھیٹ فورڈ، نارفوک میں پیدا ہوئے پین ہجرت کرکے برٹش امریکن کالونی 1774 میں بنجمن فرینکلن کی مدد سے آگئے۔ یہ امریکی انقلاب کا زمانہ تھا جس میں انھوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ امریکی آزادی کے تقریباً سبھی متوالوں نے ان کی کتاب 'عقل سلیم ' کو پڑھا یا پڑھواکر سنا۔ یہ کتابچہ ہر زمانے میں امریکا میں مقبول رہا۔ [15][16] امریکن کرائسز ایک پرو انقلابی پمفلٹ سیریز تھی۔ پین 1790 کی دہائی کے بیشتر عرصے تک فرانس میں مقیم رہے اور فرانسیسی انقلاب میں فعالیت کے ساتھ شامل ہوئے۔ انھوں نے رائٹس آف مین (1791) لکھا، جو انقلاب فرانس کے دفاع میں ہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

تھیٹ فورڈ گرامر اسکول میں پرانا اسکول، جہاں پین نے تعلیم حاصل کی تھی۔
لیوس میں تھامس پین کا گھر

امریکی انقلاب

کامن سینس، 1776 میں شائع ہوا۔

امورخارجہ

انسان کے حقوق

تھامس پین جان بیکسٹر کی انگلینڈ کی غیر جانبدار تاریخ، 1796 سے انسان کے حقوق کے مصنف۔

زمانہ عقل و دانش

خیالات

میتھیو پریٹ کی تھامس پین کی تصویر، 1785–1795

ورثہ

یادگاریں

تھامس پین یادگار

حوالہ جات