ثابت بن المنذر

ثابت بن المنذر غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا نسب ثابت بن المنذر بن حرام بن عمرو بن زيد مناة بن عدی بن عمرو من بنی مالك بن النجار بن أوس ہے [1]

حوالہ جات