جان فوسٹر ڈلس

امریکی مدبر۔ 1908ء میں پرنسٹن یونیورسٹی سے وکالت کا امتحان پاس کیا۔ 1907ء میں پہلی بار حکومت کی طرف سے ہیگ کانفرنس میں امریکی وفد کا مشیر مقرر کیا گیا اور اسی سال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی نمائندہ بنایا گیا۔ 1953ء میں جنرل آئزن ہاور نے وزیر خارجہ مقرر کیا۔ 1959ء میں سرطان میں مبتلا ہو کر مستعفی ہوا اور چند ہفتے بعد وفات پا گیا۔ امریکی مدبرین کے عقابی گروہ Hawks سے تعلق رکھتا تھا۔ کمیونزم کا کٹر مخالف اور کمیونسٹوں کو کسی بھی قسم کی رعایت دینے کا مخالف تھا۔

جان فوسٹر ڈلس
(انگریزی میں: John Foster Dulles ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
معلومات شخصیت
پیدائش25 فروری 1888ء [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
واشنگٹن ڈی سی [9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات24 مئی 1959ء (71 سال)[11][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
واشنگٹن ڈی سی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتسرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنآرلنگٹن قومی قبرستان [12]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتریپبلکن پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنفی بیٹا کاپا سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ پرنسٹن (–1908)[1]
جامعہ جارج واشنگٹن (–1911)[1]
ابتدائی تعلیم [1]
جامعہ پیرس (1908–1909)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان ،  سفارت کار ،  وکیل [1]،  صدر نشین [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخامریکی فوج [1]  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہکپتان [1]
میجر [1]  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیںپہلی جنگ عظیم [1]  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں