جزائر شفارین

جزائر شفارین (Chafarinas Islands) (ہسپانوی: Islas Chafarinas, بربر: Igumamen Iceffaren, عربی: جزر الشفارين یا الجزر الجعفرية) مراکش کے ساحل بحیرہ البوران میں واقع تین چھوٹے جزائر کا ایک گروہ ہے۔

جزائر شفارین
Chafarinas Islands
متنازع جزیرہ(جزائر)
جغرافیہ
مقامبحیرہ روم
کل جزائر3
اہم جزائرجزیرہ کانگریس
جزیرہ اسابیل دوم
جزیرہ ڈیل رے
رقبہ52.5 ہیکٹر
زیر انتظام
 ہسپانیہ
دعوی
 المغرب

جزائر شفارین شمالی افریقا میں مراکش کے ساحل ہسپانوی علاقوں میں سے ایک ہے جنہیں خود مختار مقامات کے طور پر جانا جاتا ہے۔

تصاویر