جزو ملحقہ بین اتصال

جزو ملحقہ بین اتصال کو انگریزی زبان میں Peripheral Component Interconnect کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور اس کا اختصار اوائل کلمات کی رو PCI بنا دیا جاتا ہے۔ اردو میں بھی اگر اس کے نام کی طوالت سے بچنے کی خاطر اسے مختصر طور پر اوائل کلمات کی مدد سے جمب کہہ دیا جائے تو بیجا نا ہوگا۔ جمب یا PCI سے مراد ایک ایسی شمارندی اختراع کی ہوتی ہے جس کو شماندے سے ملحقہ اختراعات (peripheral devices) کو کمپیوٹر کے مدر بورڈ سے جوڑنے یا اتصال کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اس کی اسی خصوصیت کی وجہ سے اس کا شمار شمارندی حافلہ (computer bus) میں کرتے ہیں۔

جمب (PCI)
جزو ملحقہ بین اتصال

پانچ عدد 32- بٹ جمب وسعتی چاک (expansion slots) جو ایک تختۂ ام پر مرتب کیے ہوئے ہیں۔
سالِ تخلیق:
Year created
July 1993
تخلیق کار:
Created by
Intel
مکبوت از:
Suppressed by
PCI Express (2004)

چوڑائی:
Width
32 or 64 bits
اختراعاتی عدد:
Number of
devices
1 per slot
گنجائش:
Capicity
133 MB/s
انداز:
Style
متوازی
حار وصلیت؟
Hotplugging?
نہیں
بیرونی؟
External?
نہیں
اصطلاحterm

کائنات
کائناتی
حافلہ
سلسلہ
سلسلی
سداد
سدادہ
سدادات
سداد
سدادی
مسدود
حار
حار سدادی
استمر
مُستمِر
استمراریہ
مستمر
مستمری
استمرار
مستمرہ
مستمرات
استمری
اتصل
وصل
اتصال
اتصالی
متصل
اتصالیت
وصیلہ
وصائل
بین
بین اتصل
یوَصِل
ایصالیت
توصّلیت
موصلہ(ایصالی)
ایصال
مُوَصِّل
موَصلیت
مَوصِل

universe
universal
bus
series
serial
plug
plug
plugs
plugging
plugging
plugged
hot
hotplugging
continue
continual
continuance
continued
continuing
continuity
continuum
continua
continuous
connect
connect
connection
connecting
connected
connectivity
connecter
connecters
inter-
interconnect
conduct
conductance
conductibility
conducting
conduction
conductor
connectivity
junction

مزید دیکھیۓ

  • Connect

جزو ملحقہ بین اتصال کا مکمل نام، انگریزی میں بھی اور اردو میں بھی فی الحقیت دو علاحدہ علاحدہ الفاظ کا مرکب لفظ ہے یعنی 1- جزو ملحقہ اور 2- بین اتصال

  • جزو ملحقہ (peripheral component) --- جو اصل میں شمارندی ملحقات یا computer peripherals ہی کے لیے اختیار کی جانے والی ایک اصطلاح ہے۔
  • بین اتصال (interconnect) --- یہ لفظ ایک ایسی اختراع یا ایک ایسے مفہوم کے لیے آتا ہے جس میں کسی شمارندے میں (یا کمپیوٹر سے ) کسی جزو ملحقہ کا اتصال کیا جا رہا ہو۔