جزیرہ آئرلینڈ

جزیرہ آئرلینڈ یا جزیرہ آئرستان(Ireland)(تلفظ: /ˈaɪərlənd/ ( سنیے); (آئرستانی: ائرا)‏ [ˈe:ɾʲə] ( سنیے); السٹر اسکاٹس: Airlann [ˈɑ:rlən]) شمالی بحر اوقیانوس میں ایک جزیرہ ہے۔ یہ مشرق میں جزیرہ برطانیہ عظمی (Great Britain) سے بحیرہ آئرش سے جدا ہے۔ جزیرہ آئرلینڈ یورپ کا تیسرا بڑا جزیرہ اور جزائر برطانیہ کا جزیرہ برطانیہ عظمی کے بعد دوسرا بڑا جزیرہ ہے۔

جزیرہ آئرلینڈ
 

 

مقام
متناسقات53°21′04″N 7°55′16″W / 53.351°N 7.921°W / 53.351; -7.921   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
مجموعۂ جزائرجزائر برطانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P361) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ (كم²)
حکومت
ملک جمہوریہ آئرلینڈ
مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی
منطقہ وقتمتناسق عالمی وقت±00:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

سیاسی طور پر جزیرہ جمہوریہ آئرلینڈ اور شمالی آئرلینڈ جو مملکت متحدہ کا حصہ ہے میں منقسم ہے۔ آئرش آبادی تجزیہ 2011ء کے مطابق 6.6 ملین تھی۔ جس میں 4.8 ملین جمہوریہ آئرلینڈ اور 1.8 ملین شمالی آئرلینڈ میں آباد ہیں۔[3]

حوالہ جات

بیرونی روابط

Republic of Ireland سفری راہنما منجانب ویکی سفر Northern Ireland سفری راہنما منجانب ویکی سفر