جمعہ مسجد شماخی
جمعہ مسجد شماخی (مسجد الجمعۃ) آذربائیجان کے شہر شماخی کی ایک مسجد ہے جو ایک ہزار سال سے بھی زیادہ قدیم ہے۔ شماخی اپنی ہزار سالہ تاریخ میں گیارہ بڑے زلزلوں کا شکار ہوا اور بے شمار چھوٹے زلزلوں کا سامنا کیا مگر اس کے لوگوں نے اسے دوبارہ تعمیر کر لیا۔ شہر کی واحد چیز جو ہر زلزلہ میں سے بچ گئی وہ جمعہ مسجد شماخی ہے ۔
جمعہ مسجد شماخی | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
ملک | آذربائیجان |
طرز تعمیر | اسلامی معماری |
متعلقہ مضامین
صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔40°18′31″N 49°49′13″E / 40.30861°N 49.82028°E
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات