جنرل ڈیٹا پروٹیکشن ریگولیشن

یورپی یونین کے نئے قانون میں بتایا گیا کہ انٹرنیٹ پر ڈیٹا شیئرنگ کیسے ہو گی۔اس قانون میں بتایاگیا ہے کہ کمپنیاں صارفین کے ڈیٹا سے کیسے کام لیں گی۔ اب کمپنیاں صارفین کو اچھی طرح سمجھا کر ڈیٹا کے حوالے سے اُن کی اجازت لیں گی۔ اجی ڈی پی آر کے تحت اگر کوئی دوسری کمپنی ڈیٹا حاصل کرے گی تو اسے بتانا پڑے گا کہ اسے کس کام کے لیے ڈیٹا کی ضرورت ہے اور وہ ڈیٹا کا کیا کر رہے ہیں؟ اس لیے اب کمپنیاں خواہ مخواہ دوسروں کے ساتھ ڈیٹا شیئر نہیں کر سکیں گی۔ اب یورپی یونین کے رہنے والے کمپنیوں سے اپنے ڈیٹا کی درخواست کر کے مخصوص معلومات ڈیلیٹ کرنے یا غلطی کی صورت میں درست کرنے کا کہہ سکتے ہیں۔ جب صارفین کمپنی کو اپنے ڈیٹا کی درخواست کریں گے تو کمپنیوں کے پاس انھیں جواب دینے کے لیے 30 دن ہوں گے ورنہ کمپنیوں کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔

قانون (EU) 2016/679
European Union regulation
عنوانRegulation on the protection of natural persons with regard to the processing of personal data and on the free movement of such data, and repealing Directive 95/46/EC (Data Protection Directive)
تیار کنندہیورپی پارلیمان and Council of the European Union
Journal referenceL119, 4 مئی 2016, p. 1–88
تاریخ
Date made14 اپریل 2016
تاریخِ نفاذ25 مئی 2018
Preparative texts
Commission proposalCOM/2012/010 final – 2012/0010 (COD)
دیگرlegislation
ReplacesData Protection Directive
قانون سازی جاری

سزا

اگر کوئی کمپنی جی ڈی پی آر کی خلاف ورزی کرتی پائی گی تو اسے عالمی آمدن کا 4 فیصد تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔[1]

حوالہ جات

بیرونی روابط