جنوبی کیلیفورنیا

جنوبی کیلیفورنیا (انگریزی: Southern California)ایک جغرافیائی اور ثقافتی خطہ ہے جو عام طور پر امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی حصے پر مشتمل ہے۔اس میں لاس اینجلس میٹروپولیٹن علاقہ (ریاستہائے متحدہ میں دوسرا سب سے زیادہ آبادی والا شہری علاقہ) شامل ہے، [3][4]نیز انلینڈ ایمپائر (ایک اور بڑا میٹروپولیٹن علاقہ) بھی اس میں شامل ہے۔ یہ خطہ عام طور پر کیلیفورنیا کی 58 کاؤنٹیوں میں سے دس پر مشتمل ہے: امپیریل کاؤنٹی، کیلیفورنیا، کیرن کاؤنٹی، کیلیفورنیا، لاس اینجلس کاؤنٹی، کیلیفورنیا، اورنج کاؤنٹی، کیلیفورنیا، رورسائیڈ کاؤنٹی، کیلیفورنیا، سان برنارڈینو کاؤنٹی، کیلیفورنیا، سان ڈیگو کاؤنٹی، کیلیفورنیا، سانتا باربرا کاؤنٹی، کیلیفورنیا، سان لوئیس اوبسپو کاؤنٹی، کیلیفورنیا اور وینٹورا کاؤنٹی، کیلیفورنیا

Images top to bottom, left to right: Hermosa Beach Pier, ڈزنی لینڈ, Village of La Jolla, Santa Monica Pier, Surfer at Black's Beach, ہالی وڈ علامت, Downtown Los Angeles, San Diego Skyline
Red: The ten counties of Southern California
Red: The ten counties of Southern California
ملکریاستہائے متحدہ
ریاستکیلیفورنیا
کاؤنٹیامپیریل کاؤنٹی، کیلیفورنیا
کیرن کاؤنٹی، کیلیفورنیا
لاس اینجلس کاؤنٹی، کیلیفورنیا
اورنج کاؤنٹی، کیلیفورنیا
رورسائیڈ کاؤنٹی، کیلیفورنیا
سان برنارڈینو کاؤنٹی، کیلیفورنیا
سان ڈیگو کاؤنٹی، کیلیفورنیا
سان لوئیس اوبسپو کاؤنٹی، کیلیفورنیا
سانتا باربرا کاؤنٹی، کیلیفورنیا
وینٹورا کاؤنٹی، کیلیفورنیا
سب سے بڑا شہرلاس اینجلس
رقبہ(10-county)[1]
 • کل146,350 کلومیٹر2 (56,505 میل مربع)
آبادی (2020)[2]
 • کل23,762,904

مزید دیکھیے

حوالہ جات