حارث بن عبد العزی

صحابی حارث بن عبد العزی حضور ﷺ کے رضاعی والد ہیں یہ حلیمہ سعدیہ کے شوہر تھے ابوذؤیب ان کی کنیت تھی۔
مکمل نسب اس طرح ہے:
حارث بن عبد العزى بن رفاعہ بن ملان بن ناصرہ بن فصيہ بن نصر بن سعد بن بكر بن ہوازن۔[1]

حارث بن عبد العزی
 

معلومات شخصیت
زوجہحلیمہ سعدیہ   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادشیما بنت حارث ،  انیسہ بنت حارث ،  عبد اللہ بن حارث   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات