حجاز
شمال مغربی سعودی عرب کا ایک علاقہ جو بحیرہ قلزم کے مغربی ساحل پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ تقریباً ڈیڑھ لاکھ مربع میل ہے۔ مکہ اور مدینہ کے شہر اسی علاقے میں واقع ہیں۔ قدیم و جدید عرب تہذیب کا گہوارہ ہے۔ 1913ء تک سلطنت عثمانیہ کے زیر تسلط رہا۔ 1932ء میں نجد و حجاز کے اتحاد سے سلطنت سعودی وجود میں آئی۔[1]
تاریخ
- خلافت راشدہ کا پرچم
(632–661) - اموی خلافت کا پرچم
(661–750) - خلافت عباسیہ کا پرچم (750–1258)خلافت عباسیہ کا پرچم
(750–1258) - سلطنت فاطمیہ کا پرچم
(967–1094) - ایوبی سلطنت کا پرچم
(1094–1254) - سلطنت مملوک کا پرچم
(1254–1517) - سلطنت عثمانیہ کا پرچم v(1517–1916)
- مملکت حجاز کا پرچم
(1916–1925) - مملک العربیہ السعودیہ کا پرچم
(1925–تا حال)
جغرافیہ
خطہ حجاز بحیرہ احمر کے قریب واقع ہے۔ یہ خطہ گہرے رنگ کی ریت کی وجہ سے مشہور ہے۔ حجاز مقدس سروات کے پہاڑی سلاسل پر مشتمل ہے جو نجد کو تہاما سے علاحدہ کرتا ہے۔
شہر
حوالہ جات
ویکی ذخائر پر حجاز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات