دالبندین
دالبندین شہر (اردو) دالبندین شار (بلوچی)
دالبندین ضلع چاغی کا صدر مقام ہے۔دالبندین شہر افغانستان اور ایران کے سرحد کے قریب واقع ہے۔دالبندین شہر کی آبادی سولہ ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔ایک تاریخی اور خوبصورت شہر ہے دالبدین میں پیرسید کرم شاہ بابا کا مزار اور شمال میں چاغی کے قریب سیاہ کو کے مقام پر بلانوش کا مزار اور مغرب میں سخی سلطان مشرق میں پلچوٹہ کا مزار ہے۔ اور جنوب میں راسکوہ کے مقام پر پاکستان کا تاریخی ایٹمی تجربہ کیا گیا۔
ملک | پاکستان |
---|---|
صوبہ | بلوچستان |
بلندی | 843 میل (2,766 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
- چاغی کا موقعآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ chaghi.tk (Error: unknown archive URL)
صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔28°53′N 64°25′E / 28.883°N 64.417°E
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات