دامن کوہ
دامن کوہ (Daman-e-Koh) سلسلہ کوہ مارگلہ کے وسط میں واقع اسلام آباد کو دیکھنے کے لیے ایک نقطہ ہے۔ یہ سطح سمندر سے تقریبا 2400 فٹ اور اسلام آباد شہر سے تقریبا 500 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ یہ دارالحکومت کے رہائشیوں کے ساتھ ساتھ زائرین کے لیے ایک مقبول تفریحی مقام ہے۔
یہاں بندر موسم سرما کے دوران عام طور پرنظر آتے ہیں۔ چیتے اکثر برف باری کے دوران مری کی بلند پہاڑیوں سے اترتے ہیں۔
تصاویر
- اسلام آباد کا نقشہ
- رات کے وقت دامن کوہ سے ساتویں ایونیو کا نظارہ
- دامن کوہ میں مور
- دامن کوہ سے اسلام آباد کا منظر
- دامن کوہ سے فیصل مسجد کا منظر
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات