دہواری زبان
دہواری زبان (انگریزی: Dehwari language) فارسی زبان کی بگڑی ہوئی ایک شکل ہے جسے بلوچستان، پاکستان میں تقریباً 14,000 افراد بولتے ہیں۔ دہواری بولنے والے پاکستان میں ضلع مستونگ، ضلع خضدار، ضلع نوشکی، ضلع خاراندالبندین اور ضلع قلات میں مرکوز ہیں۔
دہواری | |
---|---|
Dehwari دهواری | |
تلفظ | نامعلوم |
مقامی | بلوچستان صوبہ: قلات اور مستونگ |
مقامی متکلمین | 14,600 (2004) |
ہند۔یورپی
| |
ابتدائی شکل | قدیم فارسی
|
فارسی-عربی حروف تہجی | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | deh |
گلوٹولاگ | dehw1238 [1] |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ