نظام تحریر
(نظام کتابت سے رجوع مکرر)
نظامِ تحریر یا نظامِ کتابت (انگریزی: writing system) ،لکھنے کے انداز کو خطات (خِ-طا-ت) بھی کہا جاتا ہے۔اسے رسمُ الخط بھی کہا جاتا ہے۔ ہر زبان کو لکھنے کے لیے کسی نہ کسی شکل کے حروف بنائے جاتے ہیں جو اس زبان پہ صحیح طرح نصب ہوتے ہو۔ نظام کتابت الفاظ کا مجموعہ ہے جن میں بہت سے اشکال ہوتی ہیں اور وہ ایک آواز رکھتے ہیں۔
اردو نظام کتابت کی تاریخ
اردو زبان بھی جب ابتدائی میں وجود میں آئے تو لوگ اردو کو مختلف نظام ہائے کتابت میں لکھا کرتے تھے جن میں دیوناگری (देवनगरी) ،بنگالی (বাংলা)، فارسی،کھیتی وغیرہ خطاط شامل ہیں لیکن مغل سلطنت نے اردو کو توسیع شدہ عربی ابجد میں منتقل کیا اور مغل سلطنت کے تمام دور میں یہ ہندوستانی زبان (اردو-ہندی) اسی عربی نظام کتابت میں لکھی جاتی تھی۔
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات