راشد رحمان

راشد رحمان ہیومین رائٹس کمیشن کے کوارڈینیٹر اور وکیل تھے۔[1].. توہین رسالت کے حوالے سے ایک مقدمے میں ،توہین رسالت کے ملزم کی طرف سے بطور وکیل پیش ہونے پر ان کا 7 مارچ 2014 کو ملتان میں قتل کر دیا گیا۔[2].

راشد رحمان
معلومات شخصیت
پیدائش13 اکتوبر 1958ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملتان, پاکستان
وفات7 مئی 2014
ملتان, پاکستان
طرز وفاتقتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیتپاکستان کا پرچم Pakistani
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہوکیل

حوالہ جات

]]