راہ غم

راہ غم یا راہ درد یا ویا دولوروسا (Via Dolorosa) (لاطینی،"Way of Grief"، "Way of Sorrows"، "Way of Suffering" or simply "Painful Way") (عربی: طريق الآلام) قدیم یروشلم میں دو حصوں میں منقسم ایک گلی ہے، جہاں یسوع مسیح قید خانے سے اپنی صلیب اٹھا کر چلتے ہوئے مقام مصلوبیت پر آئے۔ راستے کی لمبائی تقریباً 600 میٹر (2،000 فٹ) ہے۔ مقام مصلوبیت پر اب کلیسائے مقبرہ مقدس قائم ہے۔ موجودہ راستے پر نو قیام صلیب نشان زدہ ہیں۔ قیام صلیب سے مراد وہ مقامات ہیں جہاں یسوع مسیح صلیب اٹھا کر چلتے ہوئے رکے یا گرے۔پندرہویں صدی کے آواخر سے قیاموں کی تعداد چودہ ہے، جس میں نو راہ غم پر جبکہ پانچ کلیسائے مقبرہ مقدس کے اندر ہیں۔[1]

پہلا قیام

دوسرا قیام

تیسرا قیام

چوتھا قیام

پانچواں قیام

چھٹا قیام

ساتواں قیام

آٹھواں قیام

نواں قیام

کلیسائے مقبرہ مقدس

حوالہ جات