ریڈیو دوربین

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

ریڈیو دوربین ایک خصوصی اینٹینا اور ریڈیو ریسیور ہوتا ہے، جو آسمان میں فلکیاتی ریڈیو ذرائع سے ریڈیو لہروں کا پتہ لگانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔[1][2][3] ریڈیو دوربینیں ریڈیو فلکیات میں استعمال ہونے والا اہم مشاہداتی آلہ ہے، جو فلکیاتی اشیاء سے خارج ہونے والے برقی مقناطیسی منشور کے ریڈیو فریکوئنسی والے حصے کا مطالعہ کرتا ہے، بالکل اسی طرح جیسے بصری دوربینیں روایتی نظری فلکیات میں استعمال ہونے والا اہم مشاہداتی آلہ ہیں، جو اجرام فلکی کی طرف سے آنے والے منشور کے روشنی کی لہر والے حصے کا مطالعہ کرتا ہے۔ بصری دوربینوں کے برعکس، ریڈیو دوربینیں رات کی طرح دن کے وقت بھی یکساں استعمال کی جا سکتی ہیں۔

حوالہ جات