زمین کا مندر

زمین کا مندر (انگریزی: Temple of Earth) وسطی بیجنگ کے شمالی حصے میں، اینڈنگ مین کے علاقے کے آس پاس اور بیجنگ کی دوسری رنگ روڈ کے بالکل باہر واقع ہے۔

زمین کا مندر

مزید دیکھیے

حوالہ جات