زیرگی
انگریزی(Pollination)زردانے پھول کے نر تولیدی اعضاء(stamen)کے ایک حصے(Anther)سے مادے کے تولیدی اعضاء(carpel)کے ایک حصے(stigma)تک منتقل ہونا زیرگی کہلاتا ہے-
آسان الفاظ میں
زردانوں کا سٹیمن کے اینتھر سے کارپل کے سٹگماتک منتقل ہو نے کو زیرگی کہتے ہے-
بالفاظ دیگر
اینتھر سے سٹگما تک زردانوں کی منتقلی کو زیرگی کہتے ہے-
زیرگی کی اقسام
زیرگی کی دو اقسام ہیں-
خودزیرگی
پارزیرگی
پارزیرگی
جب کسی پھول سے زردانے دوسرے پھول (جو اسی نسل کا ہو)کہ سٹگما پہ گر جائے تو یہ پار زیرگی کہلاتی ہے- یہ عمل حشرات کچھ خاص پرندوں ہوا،اور پانی کے ذریعے ہو تی ہیں-
خودزیرگی
جب کسی پھول سے زردانے اپنے ہی سٹگما پہ گرے تو یہ خود زیرگی کہلاتی ہے
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات