سرطان (برج)

فہرست بروج
برج حملبرج ثور
برج جوزابرج سرطان
برج اسدبرج سنبلہ
برج میزانبرج عقرب
برج قوسبرج جدی
برج دلوبرج حوت

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 90 سے 120 درجات پر مشمل حصہ، برج سرطان کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ چوتھا برج ہے۔ شمس تقریباً 22 جون سے 22 جولائی تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔

منسوبات

  • عنصر : آب (پانی)
  • ماہیت : منقلب
  • جنس : مونث
  • حاکم کوکب : قمر
  • منسوبی رنگ : سفید، روپہلا
  • منسوبی پتھر : موتی، حجرالقمر
  • منسوبی سمت : شمال
  • منسوبی حروف : ح – ہ

آثار النجوم کی رو سے مثبت خصوصیات

آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیات

دیگر بروج سے تعلقات

  • بہترین موافقت : عقرب، حوت
  • اوسط موافقت : ثور، سنبلہ
  • مخالفت : قوس، دلو، جوزا

لکڑی== متعلقہ پیشے==

== متعلقہ اعضا و بیماریاں==گھٹنوں کی زیادہ بیماری

بیرونی روابط