سعودی عرب کا نشان

سعودی عرب کے نشان میں دو تلواریں ہیں جن کا رُخ ایک دوسرے کے مخالف طرف ہے اور ان تلواروں کے اوپر کھجور کا درخت ہے۔

سعودی عرب کا نشانیہ