سوئبی

سوئبی (Suebi) یا سوئوی (Suevi) جرمن قوم کا ایک بڑا گروہ تھا جس کا ذکر پہلی مرتبہ جولیس سیزر نے 58 قبل مسیح میں کیا تھا۔[1]

سلطنت روما کے دوران جرمانيا میں کچھ قبائل

حوالہ جات